FitratAurMahool (Page 9)

Read in:
کوئی ایسا ہتھیار نہ تھا جسے انسانی اخلاق اور تہذیب کے حسن کو تباہ کرنے کے لئے استعمال نہ کیا گیا ہو۔ دنیا میں امن اور سکون کے ہر گہوارے پر تخریب و تباہی کے بادل چھا گئے۔ امن کے دعویداروں نے دنیا کا امن و سکون غارت کر دیا۔ صنعتی عمل کے نتیجے میں پیدا ہونیوالی دولت اور معاشی ترقی کا دھارا دنیا بھر میں پھیلے ہوئے چند ہزار بے رحم اور سفاک انسانیت دشمن ملٹی نیشنلز درندوں، عالمی مالیتی و حکومتی اداروں، جاسوی ایجنسیوں اور حساس اداروں کے سربراہوں، دفاعی اور ایٹمی توانائی کی اسمگلنگ کے مذموم کاروبار میں ملوث انسان نما بھیڑیوں کے بینک اکاؤنٹس کی طرف بہہ نکلا۔

Reader Comments (0)

No comments yet. Be the first to review!

Leave a Comment

| |