FitratAurMahool (Page 19)

Read in:
اور محنت کے نتیجے میں حاصل ہونےوالے دکھ اور عذاب سے پہلے بھی انسان پر کوئی سکون کا زمانہ گزرا ہوگا جو امن اور آشتی کا زمانہ تھا۔ انسان کی قدیم نسلیں محبت اورراحت کی جنت میں سکونت پذیر تھیں مگر ہر چیز اپنی ضد کو جنم دیتی ہے اور ہر چیز اپنی ضد کی کوکھ سے پیدا ہوتی ہے اور اپنی کوکھ سے اپنی ضد پیدا کرتی آئی ہے۔

Reader Comments (0)

No comments yet. Be the first to review!

Leave a Comment

| |